جاپان میں 6.8 شدت کا زلزلہ، کئی مکانات گر گئے، 40 افراد زخمی
بھارت پاؤں چادرمیں رکھے، امریکا مداخلت بند کرے، سراج الحق
افغانستان کے مشرقی علاقے میں خودکش حملہ، 45 افراد ہلاک
عوام ووٹ دیں، سنی شیعہ کو تسبیح کے دانوں کی طرح پرودونگا، طاہرالقادری
شاہراہ دستور پرکسی کو جلسے کی اجازت نہیں ہو گی،چوہدری نثار
خیبر پختون خوا بلدیاتی انتخابات بائیو میٹرک سسٹم کے تحت کرانے سے دستبردار
تھر میں موت کا کھیل، غذائی قلت 58 بچوں کو نگل گئی

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
  شہر قائد/ شہر کی آواز  
 
 
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے اعزاز میں تقریب تاج پوشی
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالم اسلام کی بااثر ترین شخصیات کی فہرست میں شامل ہونے اور دنیابھر کے دکھی انسانوں کے آنسوئوں کو خشک کرنے چہروں پر مسکراہٹیں بکھیرنے والے گلوبل میڈیا ہیرو اور جیو ٹی وی نیٹ ورک کے وائس پریذیڈنٹ جواں سال ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کے اعزاز میں وفاقی جامعہ اردو شعبہ سماجی بہبود کے تحت تقریب تاج پوشی اتوار یکم دسمبر سہ پہر مقامی ہوٹل میں منعقد ہوگی وفاقی اردو یونیورسٹی برائے فنون سائنس و ٹیکنالوجی کے شعبہ سماجی بہبود کی سربراہ ڈاکٹر ناہیدابرار تقریب کی میزبانی اور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ظفر اقبال مہمان خصوصی ہونگے۔ کمپیئرنگ کے فرائض ٹی وی آرٹسٹ ڈاکٹر ہمامیر ادا کریں گی مقررین ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کی شخصیت، فن خطابت، فن تحقیق، نعت گوئی اور مذہبی امور پر ان کے عبور اور خدمات پر روشنی ڈالیں گے۔
Print Version       Back  
کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے تحت امن مارچ کیا گیا جس میں مختلف جماعتوں اور سول سوسائٹی کے رہنمائوں نے شرکت کی۔ سندھ ہیومن رائٹس آرگنائزیشن کے ...
 
 
 
کراچی(اسٹاف رپوٹر )جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے جعلسازی و فراڈ کے مقدمے میں ملوث قومی فضائی کمپنی کے سابق ملازم پرویز کو 24 نومبر تک کے جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے ...
 
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) عدالت نے سعودی عرب منشیات کیس کے مرکزی ملزمان میاں بیوی کو فرا ڈ کیس میں تین ،تین سال قید کی سزا سنادی۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شرقی چوہدری ...
 
 
 
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ورکرز ویلفیئر ٹرسٹ کے صدر ریحان شاہ نے کہا ہے کہ پاکستان اسٹیل اور پی آئی اے کی ممکنہ نجکاری سے ملازمین شدید پریشانی میں مبتلا ہیں ، مزدوروں ...
 
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر)سندھ ہائی کورٹ کے مسٹر جسٹس سید حسن اظہر رضوی اور جسٹس عزیزالرحمن پر مشتمل ڈویژن بنچ نے وزیراعلیٰ سندھ ہائوس کے اسٹینوگرافر کو محکمہ تعلیم میں ...
 
 
 
کراچی (اسٹاف رپو ٹر )پولیس افسران کے نام پرتاجروں سے بھتہ طلب کرنے والے انسپکٹرکو ناکافی شواہد کی بنا پر پیٹی بند بھائیوں نے بچالیا اوربے گناہی پر مبنی رپورٹ ضابطہ ...
 
 
 
کراچی (اسٹاف رپورٹر) تھر میں بھوک وافلاس اور بچوں کی اموات کے واقعات کے خلاف نیشنل فورم فار ہیومن رائٹس آف پاکستان کے تحت اتوار کو کراچی پریس کلب کے باہر احتجاجی ...
 
 
 
کراچی(اسٹا ف رپورٹر) سندھ پولیس کے اسپیشل سیکورٹی یونٹ میں منتخب کئے گئے جونیئر کلرک اور دیگر اسامیوں کے لئے امیدواروں کےتقرر نامے جاری کردئے گئے ہیں۔ٹیسٹ اور انٹرویو ...