فوج اور رینجرز نے پی ٹی وی کی عمارت کو بلوائیوں سے خالی کرالیا
اسلام آباد: پاک سیکرٹریٹ پر دھرنے جاری، وقفے وقفے سے پتھراؤ
عمران خان دھرنے سے اٹھ کر بنی گالہ پہنچ گئے
کراچی:فائرنگ اور پر تشدد واقعات، خاتون اور پولیس اہلکار سمیت 3 افراد
عمران خان نے کہا ہم فوج کے بغیر نہیں چل سکتے ہیں؛جاوید ہاشمی
اسلام آباد: بلوائیوں نے پی ٹی وی نشریات مکمل طور پر بند کرا دیں
عمران خان کےخلاف ایف آئی آر درج کرنےکا فیصلہ

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
 
  اہم خبریں  
 
 
کوٹ سمابہ: تین ماموؤں نے 17 سالہ بھانجی کو قتل کردیا
 
کوٹ سمابہ (نامہ نگار) غیرت کے نام پر تین ماموؤں نے کلہاڑیوں کے وار کر کے بھانجی کو قتل کر دیا ۔ تفصیل کے مطابق تھانہ کوٹ سمابہ کی حدود میں واقع بستی بپڑاں موضع گوٹھ رضاکے عظیم بخش بپڑ کی 17 سالہ لڑکی ثمینہ بی بی کے مبینہ طور پر نوید بپڑ ولد حبیب کے ساتھ ناجائز تعلقات تھے۔ گذشتہ شب اپنی بہن کی شادی کے موقع پر گھر والوں کو مصروف دیکھ کر وہ اپنے آشنا سے ملنے چلی گئی ۔ دو گھنٹے بعد واپس آئی تو ماموں غلام رسول عرف رسول بخش‘لعل بخش ‘پیر بخش نے کلہاڑیوں کے وار کر کے اسے قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔ مقتول ثمینہ بی بی کے والد عظیم بخش کی مدعیت میں پولیس چوکی ترنڈہ سوائے خان نے مقدمہ درج کر کے کارروائی شروع کر دی ۔ چوکی انچارج نے بتایا کہ بچی کہ نعش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا جائے گا ۔
Print Version       Back  
اسکوپیہ(اے ایف پی) مقدونیا میں 100 شامی و عراقی مہاجرین کو گرفتار کرلیا گیا۔ مقدونیا کی پولیس کے مطابق پیر کو حراست میں لیے جانے والے مہاجرین میں خواتین و بچے بھی شامل ...
 
 
 
باغ (نمائندہ جنگ) باغ میں مسلسل جیو کی نشریات کی بندش کیخلاف صحافیوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ باغ کے صحافیوں کی بڑی تعداد سجاد شہید پریس کلب کے احاطہ میں جمع ہوئی۔ ...
 
 
 
لاہور(آئی این پی) پو لیس نے سانحہ ماڈل ٹان کی ایف آئی آر میں طاہرالقادری کے مطالبے پر دہشت گردی ایکٹ کی دفعات کو بھی شامل کرلیا ۔پیر کے روز پو لیس نے 17 جون کو پیش ...
 
 
 
ذلاہور (پرویز بشیر) گزشتہ چند روز کے غیرمتوقع واقعات اور حالات نے موجودہ حکومت کی پوزیشن مستحکم کر دی اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سسٹم پر منڈلاتے خطرات قدرے کم ہو گئے ...
 
 
 
لاہور ( نمائندہ جنگ) سپریم کورٹ بار کی سابقہ صدر عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کس کے ایماء پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں یہ واضح ہو ...
 
 
 
اسلام آباد(طارق بٹ ) تحریک انصاف کے قائد عمران خان اور عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے ایک بار پھر ریاست کے خلاف غیر معمولی حملہ کیا ، جوکہ پاکستانی تاریخ میں ...
 
 
 
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) چین کے صدر پاکستان کے اہم دورے پر اسلام آباد آرہے ہیں ان کے دورے کے بارے میں نہ تو کسی قسم کا کوئی تذبذب ہے اور نہ ہی ابہام تاہم ابھی تک ان ...
 
 
 
اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اہلسنت و الجماعت کے سربراہ محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ ریاستی عمارتوں پر حملے ریاست سے بغاوت ہے۔ قانون نافذ کرنیوالے اداروں کی مسلسل خاموشی ...