کراچی: نارتھ ناظم آباد میں ضیاء الدین اسپتال میں رینجرز کا پھر چھاپہ
محسن علی نے عمران فاروق کے قتل کا اعتراف کرلیا
ڈاکٹر عاصم کی رینجرز کی تحویل میں بہترین مہمان نوازی
لاہور:41من سےزائدمضرِ صحت گوشت قبضےمیں لے لیا
کراچی:بلدیہ ٹاؤ ن میں ٹریفک حادثہ، 3 افراد جاںبحق ، ایک زخمی
حکومت سےمذاکرات ناکام،استعفےفوری منظورکیےجائیں ،متحدہ
بہاولپورمیںقتل کے3،قصورمیں ایک مجرم کوپھانسی

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
  بین الاقوامی خبریں      
سعودی عرب: غیرقانونی تارکین وطن کیخلاف کارروائی 3 ماہ کیلئے روکنے کی ہدایت   
  Print Version April 07, 2013 - Updated 615 PKT
ریاض…سعودی عرب کے شاہ عبداللہ بن عبدالعزیز نے وزارت داخلہ اور وزارت محنت کوغیرقانونی تارکین وطن کے خلاف کارروائی 3 ماہ کے لیے روکنے کی ہدایت کردی ہے۔ سعودی عرب کے سرکاری اخبارکی رپورٹ کے مطابق غیرقانونی ورکرزکو یہ مہلت ان کی کفالت اور اقامت کی قانونی حیثیت بحال کرنے کے لیے دی گئی ہے۔شاہ عبداللہ نے وزارت داخلہ اوروزارت محنت کوہدایت کردی ہے کہ سعودی عرب کے لیبراوررہائش کے قوانین توڑنے والے غیرملکی ورکرز کوموقع دیاجائے کہ وہ اپنے معاملات کو تین ماہ کے دوران کلیئر کرالیں، اس مہلت کی مدت میں اضافہ نہیں کیاجائیگا۔گزشتہ چندماہ میں سعودی عرب سے دولاکھ سے زائدغیرملکیوں کو بے دخل کیا جاچکا ہے۔سعودی عرب میں پاکستان، بھارت، یمن اور فلپائن سمیت کئی ملکوں کے نوے لاکھ سے زائد افراد مختلف شعبوں میں ملازمتیں کررہے ہیں اوراپنے ملکوں کوزرمبادلہ بھیجنے میں اہم کرداراداکر رہے ہیں۔
 
 
21:45 PST   محسن علی نے عمران فاروق کے قتل کا اعتراف کرلیا
20:15 PST   ایم کیوا یم کے استعفے کے معاملے پر ڈیڈلاک برقرار
20:0 PST   ڈاکٹر عاصم کی رینجرز کی تحویل میں بہترین مہمان نوازی
23:15 PST   بھارت: دھرنا دینے والے سابق فوجیوں کا ایک اور مطالبہ
23:0 PST   ہندوستان کے مہاتما، جنوبی افریقا کے نسل پرست؟
17:15 PST   فرانس نے فلسطینی رہنما یاسر عرفات کے قتل کی تحقیقات ختم کر دیں
12:35 PST   مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کی ضلع کپواڑہ میں فائرنگ ،4 نوجوان شہید
10:30 PST   چینی عوام کی فاشزم کیخلاف جنگ کی فتح کی 70ویں سالگرہ
8:30 PST   بیجنگ: فاشزم کیخلاف جنگ کی70ویں سالگرہ، صدر مملکت کی شرکت
7:20 PST   سعودی فرماں روا شاہ سلمان آج امریکا کے دورے پر روانہ ہوں گے
6:30 PST   پیرس: رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 8افراد ہلاک
20:45 PST   افریقی باشندوں کی کار میں چھپ کر یورپ داخلے کی کوشش ناکام
16:30 PST   مودی سرکارمغل بادشاہوں کے نام و نشان مٹانے کی پالیسی پر گامزن
13:20 PST   روس کا نیا مشن’ سویوز ‘بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کیلئے روانہ
10:10 PST   داعش کیخلاف امریکا کاخفیہ ڈرون آپریشن شروع
4:30 PST   جنوب مغربی فرانس میں شدید طوفان کے باعث 2 افراد ہلاک
21:50 PST   ناروے میںجشن آزادی سیمینار،پاکستانیوں کی شرکت
21:30 PST   امریکی دفتر خارجہ نے ہلیری کلنٹن کی 4 ہزار نئی ای میلز جاری کر دیں
19:30 PST   حریت رہنما مسرت عالم کو دوبارہ گرفتارکرلیا گیا
12:20 PST   بھارتی ریاست منی پورمیں فسادات پھوٹ پڑے،3ہلاک
11:10 PST   بھارتی فوج کے مظالم: اگست میں 31 کشمیری شہید
8:35 PST   اندرا گاندھی نے پاکستانی جوہری تنصیبات پر حملے کا منصوبہ بنایا تھا ،سی آئی اے
3:5 PST   اسپین :آتش بازی کا سامان بنانےوالی فیکٹری میں دھماکا،5ہلاک
22:15 PST   افغان طالبان سے مذاکرات کا دوسرا متوقع دور
20:15 PST   منیر احمد ،پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے صدر منتخب
17:15 PST   افغان طالبان نے ملا عمر کی موت چھپانے کا اعتراف کرلیا
12:40 PST   سرحد پر قیمتی جانوں کے زیا ں کا ذمے دار بھارت ہے، ستارہ خان
10:25 PST   3بھارتی فوجی افسران کی خاتون سے فحش چیٹنگ ،حساس معلومات دے ڈالی
4:0 PST   لندن: شہزادی ڈیانا کو مداحوں سے بچھڑے 18برس بیت گئے
3:30 PST   طرابلس: یورپ جانیوالے تارکین وطن کی کشتی الٹ گئی، 7افراد ہلاک
19:30 PST   چین نے جدید ڈرون تیار کرلیا، 30 گھنٹے تک پرواز کرسکتا ہے
11:35 PST   کوالالمپور میں مسلسل دوسرے روز بڑی احتجاجی ریلی
2:0 PST   قاہرہ: 3صحافیوں کو غلط رپورٹنگ کے الزام میں 3سال قید کی سزا