سمندرطوفان نیلوفر کی شدت کم ہوگئی
سراج الحق اور عمران خان نوراکشتی کررہے ہیں،زاہد خان
ابوظبی ٹیسٹ: پاکستان نے پہلی اننگز570رنزبناکر ڈیکلیئر کردی
پٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 9 روپے 43 پیسے کی کمی
لاہور:بھکرکی لڑکی آپریشن کے بعد لڑکا بن گئی
بجلی کے زائدبلوں سے متعلق آڈٹ رپورٹ وزیر اعظم نے غیر تسلی بخش قرار دیدی
کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک

 

 
 
 
 
 
 
 
 
 
  قومی خبریں      
آزاد فلسطینی ریاست کا قیام جلد حقیقت بن جائے گا،اماراتی سفیر   
  Print Version August 30, 2012 - Updated 935 PKT
اسلام آباد…پاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام جلد حقیقت بن جائے گا۔اسلام آباد میں سبکدوش ہونے والے فلسطینی ایلچی حاضم حسین ابوشنب کے اعزاز میں دئے گئے ظہرانے سے خطاب کرتے ہوئے امارات کے سفیر عیسٰی عبد اللہ البشانومی نے کہا کہ آزاد فلسطینی ریاست کا قیام اور اس کا دارالحکومت القدس ہی عالمی امن کی ضمانت ہے۔ انہوں نے کہا کہ یاسر عرفات کی شروع کی جانے والی جدو جہد رنگ لانے والی ہے۔تقریب کے مہمان خصوصی وفاقی وزیر چودھری احمد مختار نے فلسطینی عوام کی جدو جہد پر روشنی ڈالتے ہوئے فلسطینی کاز کے لئے پاکستان کی مسلسل حمایت کا یقین دلایا۔تقریباً ساڑھے تین سال پاکستان میں تعینات رہنیوالے فلسطینی ایلچی حاضم حسین ابوشنب نے اس موقع پر کہا کہ وہ فلسطینی عوام کی جدو جہد میں شامل ہونے کے لئے وطن واپس جارہے ہیں۔اس سے پہلے انہوں نے وزیر اعظم راجا پرویز اشرف سے الوداعی ملاقات کی۔
 
 
1:5 PST   کراچی: بارش کا پہلا چھینٹا پڑتے ہی کے الیکٹرک کے 120 فیڈربند
19:50 PST   پاکستان کیلئے داعش نیا خطرہ ہے، الطاف حسین
18:15 PST   کراچی:سانحہ کارسازمیں ملوث 2ملزمان گرفتار
23:55 PST   لاہور:محرم کےدوران فوجی دستےتعینات کیےجائینگے،آئی ایس پی آر
23:50 PST   فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے ارکان رابطہ کمیٹی کیعلما سے ملاقاتیں
23:45 PST   حب :دومذہبی جماعتوں کےدرمیان فائرنگ ، 8 افرادزخمی
23:33 PST   کراچی کے مختلف علاقوں سے تیز اور ہلکی بارش کی اطلاع موصول
23:20 PST   سپریم کورٹ بار کے انتخابات :فضل عباسی صدر،مقصود احمد سیکریٹری منتخب
23:10 PST   شہدا 31اکتوبر1986 کی 28ویں برسی ،رابطہ کمیٹی کی شرکت
23:0 PST   مسلمان توبہ کریں، اپنی صفوں میں اتحاد قائم کریں،مولانا طارق جمیل
22:45 PST   خواتین کےخلاف نازیبازبان کا استعمال ناقابل برداشت ہے، عمران خان
22:30 PST   وفاقی ترقیاتی ادارے میںمنظور نظر ملازمین کی ترقیوں کا انکشاف
22:16 PST   31 اکتوبر86ء المناک دن کی حیثیت رکھتاہے،الطاف حسین
22:0 PST   کراچی:دستی بم حملے اور فائرنگ، 2 افراد جاں بحق، 7 پولیس اہلکار زخمی
21:45 PST   دہشتگردی کا خطرہ، کوٹری،میہٹر اور دادومیں فوج طلب
21:30 PST   کوئٹہ: محرم الحرام کےدوران صوبےکے8اضلاع حساس قرار
21:0 PST   حساس اداروں کا بھارتی مسافروں کو ہوٹل ٹھہرانے کا نوٹس
20:30 PST   بلوچستان: ضلع پشین سے 3 نوجوانوں کی لاشیں برآمد
20:15 PST   پاکستان میں قید29 افغان شہری جذبہ خیر سگالی کے تحت رہا
20:0 PST   بیت المقدس کی بندش : فلسطین فائونڈیشن کے تحت یوم سوگ
19:45 PST   اسپین میںپھیپڑوں کی بیماری پر کانفرنس، پاکستانی ڈاکٹرزکی شرکت
19:30 PST   بجلی کے زائد بلوں کے معاملے پر وفاقی کابینہ کی کمیٹی قائم
20:50 PST   کراچی:نیپا کے قریب پولیس موبائل پر دستی بم حملہ، دو اہلکار زخمی
18:45 PST   ٹیکس گوشوارے جمع کروانےکی تاریخ میں 21نومبر تک توسیع
18:30 PST   کراچی:گارڈن میں شہریوں نے رنگے ہاتھوں 2 ڈاکو پکڑلئے
17:40 PST   سمندری طوفان نیلوفر کا زور ٹوٹ گیا، مزید کمی کا امکان
17:10 PST   کراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 3 مبینہ دہشت گرد ہلاک
16:30 PST   امیر جماعت اسلامی بنگلا دیش کو سزائے موت ،کراچی ،لاہور میں مظاہرے
16:0 PST   الطاف حسین کا سانحہ 31اکتوبر کےشہیدوں کوخراج عقیدت
16:45 PST   نواز شریف کو آئینی طریقے سے ایکسپوز کررہے ہیں، اعتزازاحسن
15:30 PST   سیاسی انتشارسے ملک اورغریب عوام کا نقصان ہوا ،سراج الحق
14:15 PST   ثابت ہوگیا نبیہہ نے خودکشی کی ،تفتیشی افسر کا دعویٰ
15:15 PST   اسلام آباد ہائیکورٹ : زائد بلوں پر بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں سے جواب طلب